دیسی
دیسی (قدرتی)
پروسیسنگ
سہولت
خوردہ (پرچون)
تازہ
روایتی

Alouette

ایک اگیتی بنیادی فصل، ہمہ گیر سُرخ رنگ کی پکانے والی قسم جو پتوں اور آلو میں پچھیتا جھلساؤ کے خلاف مزاحمت رکھتی ہے، روائتی اور دیسی پیداوار کے لیے موزوں ہے۔
  • داغوں کے خلاف اچھی برداشت
  • کھانا پکانے اور گھر میں بیک مصنوعات کے لیے موزوں
  • خشک سالی کی اچھی برداشت
Marketsegments
دیسی
دیسی (قدرتی)
پروسیسنگ
سہولت
خوردہ (پرچون)
تازہ
روایتی
Alouette nestje met doorsnee
Alouette SNG CL®Agrico20
Agrico Aardappelveld

پودے اور آلو کی خصوصیات

  • پختگی:
    اگیتی بنیادی فصل / 6
  • سوئے کا ہلکا رنگ:
    سرخ بنفشی / RV
  • پھول کا رنگ:
    ہلکا جامنی / LP
  • بیریز کی تعداد:
    بہت زیادہ / 4
  • پتے - ابتدائی نشوونما:
    تیز / 8
  • پتے - حتمی نشوونما:
    اچھا / 8
  • پتے - مضبوطی:
    کچھ مضبوط / 7,5
  • پتے - انتخاب کی اہلیت:
    درمیانہ / 6
  • چھلکے کا رنگ:
    سرخ / R
  • جلد کا رنگ:
    پیلا / 7,5
  • چھلکے کی عمدگی:
    اچھی / 7
  • آلو کی شکل:
    بیضوی لمبا / OL
  • آلو کی شکل کی یکسانیت:
    باقاعدہ / 7
  • آلو بننے کا عمل:
    درمیانہ / 6
  • آلو کی جسامت:
    کچھ بڑا / 7
  • جسامت کی یکسانیت:
    کچھ باقاعدہ / 6,5

حساسیت اور معیار

  • ثانوی نمو:
    کچھ حساس / 6,5
  • سیاہ دھبہ (اندرونی داغ):
    معمولی سے غیر حساس / 8
  • بڑھوتری کی دراڑیں:
    کچھ حساس / 6,5
  • کٹائی کے دوران نقصان:
    کچھ حساس / 6
  • میٹریبوزن:
    معمولی سی حساس / 7,5
  • S_Metribuzin, post-emergence:
    معمولی سی حساس / 7
  • بینٹازون:
    معمولی سی حساس / 7
  • ایتھیلین:
    ٪5 کم آلو / 4
  • زیرِ آب وزن:
    389
  • خشک مادے کی مقدار:
    21,1%
  • کھانا پکانے کی قسم:
    قدرے سخت / AB
  • سرمئی بدرنگی (کھانا پکانے کے بعد):
    ممعمولی حساس / 7
  • خام بدرنگی:
    ممعمولی حساس / 7
  • آلو کے چپس ( فرینچ فرائز ) کا میعار:
    اوسط سے اچھا / 6,5
  • خشک مادے کی تقسیم:
    - / -
  • خستگی کا معیار:
    - / -
  • ٹی جی اے - درجہ:
    3,6
  • کاروون کا تیل:
    ٪5 سے 15٪ زیادہ آلو / 6
  • سست روی (غیر فعالیت):
    درمیانہ / 6
  • نوعی تبدیلی کی شرح:
    یہ قسم نوعی تبدیلی کی زیادہ شرح ظاہر کر سکتی ہے۔ اس لیے کاروون تیل کے استعمال کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ / Use of carvone oil can provoke mutations.

مزاحمتیں

  • وائرس - پتوں کا مُڑ جانا:
    - / -
  • وائرس - Yn:
    معمولی سے غیر اثر پذیر / 8
  • وائرس - Yntn (آلو):
    معمولی سی اثر پزیر / 7
  • چھڑکاؤ:
    اثر پزیر / 5,5
  • پچھیتا جھلساؤ - پتے:
    معمولی سے غیر اثر پذیر / 9
  • پچھیتا جھلساؤ - آلو:
    معمولی سے غیر اثر پذیر / 9
  • فیوزاریم (پھپھوندی):
    معمولی سی اثر پزیر / 7,5
  • عام کھرنڈ (چتری):
    معمولی سی اثر پزیر / 6
  • سفوفی کھرنڈ (چتری):
    معمولی سی اثر پزیر / 6,5
  • وائرس - A:
    - / -
  • وائرس - X:
    معمولی سی اثر پزیر / 7
  • سیاہ نکتہ:
    - / -
  • اروینیا:
    - / -
  • مسے کی بیماری F1:
    مزاحم / 10
  • مسے کی بیماری F6:
    - / -
  • مسے کی بیماری F18:
    - / -
  • سنہری خیطیہ (کیچوا) Ro 1:
    مزاحم / 9
  • سنہری خیطیہ (کیچوا) Ro 2/3:
    کچھ مزاحم / 8
  • سفید خیطیہ (کیچوا) Pa 2:
    - / -
  • سفید خیطیہ (کیچوا) Pa 3:
    - / -

کیا آپ ہماری آلو کی اقسام کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہیں گے؟

اچھی فصل اور اپنی سرمایہ کاری پر بہترین منافع کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ صحت مند، اعلیٰ معیار کے بیج آلو اور ماہرین کے مشورے سے شروع کرنا ہے۔ Stamex International میں ہم شامل ہیں اور ہم علم اور تحقیق میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

اگر آپ کے ہماری اقسام کے بارے میں مخصوص سوالات ہیں یا اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ سٹیمیکس انٹرنیشنل آپ کے لیے اقسام کے میدان میں کیا کر سکتا ہے، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔

Hina Adnan

Stamex International Seeds (private) Limited
Hina Adnan

کیا آپ Alouette کے بارے میں مزید جاننا چاہیں گے