Kuroda

ایک اگیتی بنیادی فصل، سُرخ دنگ کی پکانے والی قسم، گرمی کی بہترین برداشت اور بہت اچھی پیداوار۔
  • بڑے آلو
  • ذخیرہ کرنے کی اچھی صلاحیت
  • مسے کی متعدد بیماریوں کے خلاف مزاحمت
Marketsegments
روایتی
Kuroda nestje met doorsnee
Kuroda SNG CL®Agrico20
Agrico Aardappelveld

پودے اور آلو کی خصوصیات

  • پختگی:
    اگیتی بنیادی فصل / 6
  • سوئے کا ہلکا رنگ:
    نیلا بنفشی / BV
  • پھول کا رنگ:
    جامنی / P
  • بیریز کی تعداد:
    اوسط / 6
  • پتے - ابتدائی نشوونما:
    کچھ تیز / 7
  • پتے - حتمی نشوونما:
    اچھا / 8
  • پتے - مضبوطی:
    کچھ مضبوط / 7,5
  • پتے - انتخاب کی اہلیت:
    کچھ آسان / 7
  • چھلکے کا رنگ:
    سرخ / R
  • جلد کا رنگ:
    ہلکا پیلا / 6
  • چھلکے کی عمدگی:
    اچھی / 7
  • آلو کی شکل:
    بیضوی / O
  • آلو کی شکل کی یکسانیت:
    کچھ باقاعدہ / 6,5
  • آلو بننے کا عمل:
    کچھ کم / 5
  • آلو کی جسامت:
    بڑا / 8
  • جسامت کی یکسانیت:
    باقاعدہ / 7
  • سست روی (غیر فعالیت):
    طویل / 8

حساسیت اور معیار

  • ثانوی نمو:
    ممعمولی حساس / 7
  • سیاہ دھبہ (اندرونی داغ):
    کچھ حساس / 6
  • بڑھوتری کی دراڑیں:
    ممعمولی حساس / 7
  • کٹائی کے دوران نقصان:
    حساس / 5
  • میٹریبوزن:
    حساس / 5
  • میٹریبوزن:
    حساس / 5
  • بینٹازون:
    - / -
  • ایتھیلین:
    ٪15 سے 25٪ زیادہ آلو / 7
  • زیرِ آب وزن:
    426
  • خشک مادے کی مقدار:
    23%
  • کھانا پکانے کی قسم:
    نرم / BC
  • سرمئی بدرنگی (کھانا پکانے کے بعد):
    بہت حساس / 4,5
  • خام بدرنگی:
    - / -
  • آلو کے چپس ( فرینچ فرائز ) کا میعار:
    اوسط سے کم / 5,5
  • خشک مادے کی تقسیم:
    - / -
  • خستگی کا معیار:
    غیر موزوں / 5
  • ٹی جی اے - درجہ:
    -
  • کاروون کا تیل:
    ٪5 سے 15٪ زیادہ آلو / 6

مزاحمتیں

  • وائرس - پتوں کا مُڑ جانا:
    معمولی سی اثر پزیر / 6
  • وائرس - Yn:
    معمولی سی اثر پزیر / 7
  • وائرس - Yntn (آلو):
    معمولی سی اثر پزیر / 7
  • چھڑکاؤ:
    معمولی سی اثر پزیر / 7
  • پچھیتا جھلساؤ - پتے:
    اثر پزیر / 5
  • پچھیتا جھلساؤ - آلو:
    اثر پزیر / 5
  • فیوزاریم (پھپھوندی):
    معمولی سے غیر اثر پذیر / 8
  • عام کھرنڈ (چتری):
    اثر پزیر / 5
  • سفوفی کھرنڈ (چتری):
    بہت اثر پزیر / 2
  • وائرس - A:
    معمولی سے غیر اثر پذیر / 9
  • وائرس - X:
    اثر پزیر / 5,5
  • سیاہ نکتہ:
    - / -
  • اروینیا:
    معمولی سی اثر پزیر / 6
  • مسے کی بیماری F1:
    مزاحم / 10
  • مسے کی بیماری F6:
    معمولی اثر پزیر / 9
  • مسے کی بیماری F18:
    - / -
  • سنہری خیطیہ (کیچوا) Ro 1:
    مزاحم / 9
  • سنہری خیطیہ (کیچوا) Ro 2/3:
    - / -
  • سفید خیطیہ (کیچوا) Pa 2:
    - / -
  • سفید خیطیہ (کیچوا) Pa 3:
    - / -

کیا آپ ہماری آلو کی اقسام کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہیں گے؟

اچھی فصل اور اپنی سرمایہ کاری پر بہترین منافع کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ صحت مند، اعلیٰ معیار کے بیج آلو اور ماہرین کے مشورے سے شروع کرنا ہے۔ Stamex International میں ہم شامل ہیں اور ہم علم اور تحقیق میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

اگر آپ کے ہماری اقسام کے بارے میں مخصوص سوالات ہیں یا اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ سٹیمیکس انٹرنیشنل آپ کے لیے اقسام کے میدان میں کیا کر سکتا ہے، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔

Hina Adnan

Stamex International Seeds (private) Limited
Hina Adnan

کیا آپ Kuroda کے بارے میں مزید جاننا چاہیں گے